مہمندضلع میں مہمندلویہ جرگہ کے صدر اور جرگہ کے زمہ داران نے جعلی ڈومیسائل اور شناختی کارڈ کے خلاف ملک ۔عدالت جانے کا بھی فیصلہ
ضلع مہمند۔
مہمندضلع میں مہمندلویہ جرگہ کے صدر حاجی خان بہادر حاجی محمدعلی شنواری اور جرگہ کے زمہ داران نے جعلی ڈومیسائل اور شناختی کارڈ کے خلاف ملک۔کے مختلف سربراہان کو درخواست ۔عدالت جانے کا بھی فیصلہ۔جعلی ڈومیسائل اور شناختی کارڈوں سے مہمند ضلع بدنام ہورہی ہے۔ہمارے حق دوسروں کو۔ملتاہے ۔اس مسلے کے حل بہت زیادہ ضروری ہے۔حاجی خان بہادر صدر مہمند لویہ جرگہ۔حاجی محمدعلی شنواری۔۔
ضلع مہمند مشران پر مشتمل تنظیم مومند لویہ جرگہ نے فیصلہ کیا ہے کہ جعلی ڈومیسائل اور شناختی کارڈ کے خاتمے کیلئے تمام اداروں سے رابطے کئے جائنگے اور اس مسلے کے حل ہونے تک کوشش جاری رکھینگے۔اس سلسلے میں مومند لویہ جرگہ کے صدر حاجی خان بہادر۔محمدعلی شنواری۔اور مشران نے میڈیا کو بتایاکہ جعلی ڈومیسائل اور جعلی شناختی کے خاتمے کیلئے مہممد لویہ جرگہ۔نے صدرپاکستان۔وزیراعظم پاکستان ۔چیف جسٹس ہائ کورٹ۔اور ارمی چیف اورڈپٹی کمیشنرمہمند کو درخواستیں دئے گئے ہیں جس میں انکو بتایا گیا ہے کہ ضلع مہمندمیں اصل ڈومیسائل جسکا ریکارڈ موجود ہے
ایک لاکھ 42 ہزار ہے جبکہ غیر قانونی اور جعلی ڈومیسائلوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔جوکہ جعلی ہے اور انکا ریکارڈ ضلع مہمندمیں موجود نہیں ہے۔ جس پر مراعات دوسروں کوملتا ہے۔اسکے علاوہ ایسے شناختی کارڈ ضلع مہمند کے اڈریس میں بنائے گئے ہیں کہ وہ پاکستانی بھی نہیں ہے اور جب کوئ جرم کرتا ہے تو اس پر مہمندقوم بدنام ہوتا ہے۔یہ ہمارے ساتھ بہت زیادہ ظلم اور نا انصافی ہے۔ اسلئے ہم چاہتے ہیں کہ۔اس مسلے کو جلد ازجلد ختم کرنے کی ضرورت ہے اور اسکےلئے ہم نےملک کےتمام ذمہ داران کو درخواستیں دئے ہیں جس پر عمل ضروری ہے۔اور اسکے بعد ہم ہائ کورٹ اور سپریم کورٹ میں بھی کیس جمع کرینگے تاکہ ہمارے نوجوانوں کا مستقبل کو۔بچایا جائے اور ہمیں اپنا حق مل سکے۔