31

ملک کے تمام بڑے شہروں میں مہمند قوم کو ایک کرکے مقامی یونٹ بنائے جائنگے۔مرکزی صدر حاجی خان بہادرخان۔ محمدعلی شنواری

ملک کے تمام بڑے شہروں میں مہمند قوم کو ایک کرکے مقامی یونٹ بنائے جائنگے۔مرکزی صدر حاجی خان بہادرخان۔ محمدعلی شنواری

ضلع مہمند ۔
مہمند قوم کا سب سے بڑا مشران پرمشتمل فلاحی تنظیم مہمند لویہ جرگہ پاکستان (رجسٹرڈ) نے پبجاب کے اہم شہر تحصیل گوجر خان میں بھی مقامی تنظیم بنالیا ۔ملک کے تمام بڑے شہروں میں مہمند قوم کو ایک کرکے مقامی یونٹ بنائے جائنگے۔مرکزی صدر حاجی خان بہادرخان۔ محمدعلی شنواری۔
مہمند لویہ جرگہ نے پنجاب کے اہم۔شہر گوجر خان میں اپنے کابینہ کا۔اعلان کردیا۔
اس سلسلے میں گوجرخان شہر میں۔حاجی عطاخان شنواری اور سربلندخان شنواری کے حجرے میں ایک۔گرینڈجرگہ منعقدہوا جس میں مہمند لویہ جرگہ کے مرکزی صدر حاجی خان بہادر خان ۔حاجی محمدعلی شنواری۔چیٹ میں تاج شیخ۔سنیئرنایب صدر حاجی گل الرحمان اور مرکزی عہدہ داروں نے شرکت ۔
جس میں گوجر خان تحصیل کیلئے کابینہ کا اعلان بھی کیا گیاجس میں گوجرخان کابینہ کیلئے صدر مالک وحیدخان مہمند ۔ سینئر نائب صدر حمیدخان ۔جنرل سیکرٹری مالک شوکت خان ۔ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری فضل خان،۔نائب صدر اختر خان، ۔نائب صدر تاج گل خان ،نائب صدر رحیم خان، فنانس سیکرٹری امجد خان، میڈیا کوارڈینٹرز شرافت خان ،نائب کوارڈینٹرمقبلی خان،بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔مرکزی صدر حاجئ خان بہادر نے تمام نئے منتخب ممبران کو دل کی گہرائیوں سے خوش امدید کہا اور مبارک باد پیش کی

اور امید ظاہر کی کہ تمام ممبران ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والے کمیونٹی ہے اور یہ گوجرخان اور پنجاب میں مہمند برادری کے مسائل حل کرنے میں اپنا اہم کردار اداکرینگے۔اور اپنے ذات سے بالاتر ہو کر ہر پلیٹ فارم پر مہمند قوم کے فلاح اور بہبودکے لیے اواز اٹھاتے رہیں گے اور ہرمشکل وقت میں ان کا ساتھ دیں گے ۔گرینڈ جرگہ میں مختلف مشران نے اظہارخیال کیا اور کہا کہ ملک کے تمام اہم شہروں میں مہمند قوم ایک ہے

اور مہمندلویہ جرگہ ملک کے بعد دنیا کے مختلف ممالک۔میں بھی مہمند قوم کو اکٹا کرینگے ۔اور مہمند لویہ جرگہ کو ایک مثالی فلاحی تنظیم بنائنگے۔گرینڈ جرگہ میں روات ۔مندری اور قریب گاوں میں رہائش پذیر مہمند قوم کے لوگوں نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں