41

میرپور ساکرو کی اہمیت ختم کردی گئ ہے ، عوام کو پریشان کردیا ہے ، مولانا عبدالوھاب بلوچ

میرپور ساکرو کی اہمیت ختم کردی گئ ہے ، عوام کو پریشان کردیا ہے ، مولانا عبدالوھاب بلوچ

ٹھٹھہ نمائندہ
جمعیت علمائے اسلام ٹھٹھہ کے رہنماء مولانا عبدالوھاب بلوچ نے کہا ہیکہ میرپور ساکرو کی اہمیت ختم کردی گئ ہے ، عوام کو پریشان کردیا ہے ، دنیا میں آبادی بڑھتی ہے تو حلقے بھی بڑھتے ہیں ، یہاں الٹ ہورہا ہے آبادی کو کم دیکھا یا گیا اور حلقہ ختم کردیا گیا ۔
الیکشن کمیشن کا عملہ صحیح کام نہ کرسکا ، دیہاتوں تک آدم شماری صحیح نہ ہوسکی ، یوں لگتا ہے کہ یا لوگ مرگئے ، یا ہیجڑوں میں شمار کردیا ۔
جمعیت علمائے اسلام جلد کورٹ کے ذریعے اپنے تحفظات اور حق کے لئے تیاری کر رہی ہے ، ہم میرپور ساکرو کے وارث ہیں ، آئینی طور پر لڑے گیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں