Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

لودھراں: 6 سالہ بچی کو ورغلا کر مبینہ زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

لودھراں: 6 سالہ بچی کو ورغلا کر مبینہ زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

لودھراں: 6 سالہ بچی کو ورغلا کر مبینہ زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

پنجاب کے ضلع لودھراں میں 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والے  ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق پرائیویٹ فیکٹری کے اسٹور کیپر کو اس کی 6 سالہ بیٹی بلانے کے لیے آئی تو گیٹ کیپر نے بچی کو  ورغلا کر مبینہ زیادتی کرنے کی کوشش کی تاہم بچی کے شور پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

 پولیس نے بتایا کہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کیا بعد ازاں  ملزم کو 24 گھنٹے میں گرفتار کرلیا گیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=qWPCeclQdzA&t=14s
Exit mobile version