پاک افغان بارڈر پرواقع سرحدی دیہات میں شادی کے منفرد روایات۔مشران کو لونگی پہنانے اور انکے اعزاز میں محفل موسیقی اور مختلف پروگرام
ضلع مہمند(افضل صافی سے)پاک افغان بارڈر پرواقع سرحدی دیہات میں شادی کے منفرد روایات۔مشران کو لونگی پہنانے اور انکے اعزاز میں محفل موسیقی اور مختلف پروگرام۔یہ روایات تو ہمارے سینکڑوں سالوں سے قائم ہیں مشران کا موقف۔
مہمند ضلع میں سرحدی دیہات تحصیل خویزی کے گاوں۔گاڈورسک میں مشہور خاندان۔حاجی وکیل خان کا بیٹا۔بزنس مین حاجی سردار خان اور مثل خان کا بتیجا۔انجنیر شکیل خان کے شادی کے موقع پر ملک کے دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے مشران کو لونگی پہنائ گئ اور انکے اعزاز میں منفرد مختلف پروگرام گئے گئے جس میں رات کے وقت مقامی موسیقی رباب منگی کے دلچسپ پروگرام بھی شامل تھے۔
علاقے کے مشران ملک نسیم خان۔ ملک مہراب دین۔ملک فضل خالق ۔ملک ظریف خان اور سابق mna ساجد خان نے شادی میں خصوصی شرکت کی اور کہا کہ یہ ہمارے علاقے کا سینکڑوں سالوں سے روایت ہے کہ ہم خوشی کے دن مشران کو عزت کے طور پر لونگی پہناتے ہیں تاکہ شادی وغیرہ میں شریک مشران کا پہچان اسانی سے ہوسکے اور آنے والے مہمانوں کو بھی معلوم ہوسکے کہ یہ اس علاقے کے مشران ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب آہستہ آہستہ اس روایت میں کمی محسوس ہو رہی ہے لیکن ہم کوشش کرتے ہیں
کہ روایت قائم۔رہے۔انجنیر شکیل خان کے شادی میں ملک کے مختلف شہروں کراچی۔لاھور ۔اسلام اباد۔ راول پنڈی اور پشاور کے مشران نے کثیر تعداد میں خصوصی شرکت کی اور انکومبارک باد دی۔انجنیر شکیل خان کے والد حاجی وکیل خان نے تمام مشران اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔کہ انہوں نے دوردراز علاقوں سے آکر شادی میں شرکت۔