قبائلی ضلع مہمند کمالی حلیمزی میں دو فریقین کے درمیان زمین کا تنازعہ
قبائلی ضلع مہمند کمالی حلیمزی میں دو فریقین کے درمیان زمین کا تنازعہ۔ تنازعہ میں فائرنگ ، فائرنگ سے دو افراد جانبحق ، ایک زخمی ۔مہمند ۔ لاشوں کو غلنئی ہسپتال پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل ۔