Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خاتون سے زیادتی کی کوشش، شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر درگت بنادی

خاتون سے زیادتی کی کوشش، شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر درگت بنادی

خاتون سے زیادتی کی کوشش، شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر درگت بنادی

خاتون کے شور مچانے پر اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ لیا اور ملزم کامنہ کالا کر کے جوتوں کے ہار پہنا کر تشدد کا نشانہ بنایا/ فائل فوٹو

نوشہرہ: شہریوں نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو پکڑ لیا۔

پولیس کے مطابق وادی سون نوشہرہ میں ملزم نےگھر میں خاتون کو اکیلا دیکھ کر خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی۔ 

خاتون کے شور مچانے پر اہل علاقہ نے ملزم کو  پکڑ لیا اور ملزم کامنہ کالا کرکے جوتوں کے ہار پہنا کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اہل علاقہ اور خاتون نے پھر ملزم کو چھوڑ دیا اور قانونی کارروائی سے انکار کردیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=Rg9HPET__Ww&t=11s
Exit mobile version