مسلسل 28 ویں روز بھی ڈالر گرگیا، انٹر بینک میں قیمت 276 روپے 83 پیسے ہوگئی
مسلسل 28 ویں روز بھی ڈالر گرگیا، انٹر بینک میں قیمت 276 روپے 83 پیسے ہوگئی
ملک میں مسلسل 28 ویں روز بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔
صرف اکتوبر کے 11 کاروباری دنوں میں ڈالر تقریباً 11 روپے گرا ہے اور ور 28 روز میں سوا 30 روپے سے زائد کی کمی ہوچکی ہے۔
اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 277 روپے برقرار ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=3qmyIu2HFcs