Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع مہمند میں عید میلادالنبی کا پروقار تقریب۔علمائے کرام۔دینی مدارس کے طلبا اور مشران کی شرکت

ضلع مہمند میں عید میلادالنبی کا پروقار تقریب۔علمائے کرام۔دینی مدارس کے طلبا اور مشران کی شرکت

مہمند ضلع۔
ضلع مہمند میں عید میلادالنبی کا پروقار تقریب۔علمائے کرام۔دینی مدارس کے طلبا اور مشران کی شرکت۔کم۔عمر طلبا نے نعت خوانی بھی کی۔
ضلع مہممد میں ربیع الاول مہنہ گزرنے کے باوجود بھی اہل سنت ولجماعت کی جانب سے غلنئ اخونزادگان جامع مسجد میں عید میلادالنبی کے سلسلے میں مولانا مفتی محمدعادل نوری کے سربراہی میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مفتی محمد نجات جنیدی۔مولانا محمدنبی رحمانی۔مولانا سفیراللہ سیفی۔مولانا محمدریحان جنیدی اور مولانا سجاد سیفی نے شرکت کی۔جبکہ ضلع مہمند کے مشہور کم عمر نعت خوان۔محمد جنیدی۔احمد۔محمود۔حنیف اللہ۔اور ساجد اللہ نے بہترین نعت پیش کیے۔
علمائے کرام نے اپنے تقاریر میں کہا کہ پیغمبر اسلام کے ساتھ محبت کیلئے ہروقت ایسے محافل ضروری ہے

اور کفار ہمیں اپنے دین اور پیغمبر سے دور رکھنے کیلئے کوشش کررہے ہیں لیکن قیامت تک مسلمانوں کے دلوں میں پیغمبر اسلام کا محبت موجود رہیگا۔اور اسلام کیلئے قربانی کا سلسلہ بھی جاری رہگا۔ علمائے کرام نے علاقے کے لوگوں پر زور دیا کہ اپنے بچوں کو دینی مدارس میں اسلامی تعلیم ضرور دیں۔اور اسلامی تعلیمات کا درس اپنے گھروں میں بھی بیان کرتے رہے۔تقریب کے اخرمیں فلسطین اور ملک کے سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئ۔

Exit mobile version