Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پنجاب کے کئی شہروں میں سرکاری اساتذہ کا احتجاج جاری، تعلیمی ادارے 12 روز سے بند

پنجاب کے کئی شہروں میں سرکاری اساتذہ کا احتجاج جاری، تعلیمی ادارے 12 روز سے بند

پنجاب کے کئی شہروں میں سرکاری اساتذہ کا احتجاج جاری، تعلیمی ادارے 12 روز سے بند

پنجاب کے کئی شہروں میں اساتذہ کا حکومت کی طرف سے گورنمنٹ اسکولوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف تعلیمی بائیکاٹ جاری ہے۔

اساتذہ کی ہڑتال اور احتجاج کے باعث متعدد شہروں کے سرکاری اسکولوں میں تعلیم کا سلسلہ 12 روز سے بند ہے جس کی وجہ سے والدین پریشان ہیں۔

پنجاب بھر میں لیو ان کیشمنٹ اور سرکاری اسکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا احتجاج جاری ہے۔ گوجرانوالہ، فیصل آباد ، سرگودھا ،مظفرگڑھ ، بہاولپور ، بہاولنگر ، لودھراں،راجن پور،حافظ آباد سمیت شہری اور دیہی علاقوں میں موجود تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ نے تعلیمی بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔

Exit mobile version