Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول لون خان ، محمد ہاشم میندھرو بھنبھور میں ، ٹیلینٹ پروموٹر ایوارڈ تقریب

گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول لون خان ، محمد ہاشم میندھرو بھنبھور میں ، ٹیلینٹ پروموٹر ایوارڈ تقریب

ٹھٹھہ نمائندہ
گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول لون خان ، محمد ہاشم میندھرو بھنبھور میں ، ٹیلینٹ پروموٹر ایوارڈ تقریب اساتذہ ، طلبہ ، سماجی ورکرز اور دھابیجی پریس کلب کو اعزازی ایوارڈز دئے گئے
تقریب بھنبھور سوشل ویلفئیر ایسوسی ایشن ، علم دوست کمیونٹی آرگنائزر ، ملیر اور سماجی رہنماء عبدالستار میندھرو کی جانب سے منعقد کی گئ
تقریب میں یونین کونسل بھنبھور چیئرمین حبیب بلوچ ، وائس چیئرمین رحیم خان شورو ، مہمان خصوصی محمد سلیم خمیسانی ، یوسف ماسٹر اور سلیمان قادر سمیت ہیڈ ماسٹر عبدالکریم خواجہ ، یوسف کچھی ، پ ، ٹ ، الف رہنماء غلام حیدر سیہتو ، غلام مصطفیٰ پلیجو ، امام علی جوکیو ، محمد علی شیخ ، مراد ناہیو ،

امین فاروقی ، ماجد امام جوکیو ، و دیگر نے شرکت کی۔طالبہ و طالبات میں حافظ معاویہ حقانی ، محمد ساحل میندھرو ، احسن علی میندھرو ، سویرا شاہ ، امینہ میندھرو ، راحیلہ جوکیو ، نایاب شاہ ، ماریہ ملاح نے تقاریر کرکے میڈل حاصل کئے۔

Exit mobile version