36

سندھ امن مارچ اور طوفان اقصیٰ 2 مئ کو دھابیجی پہنچے گا،مولانا افتخار حضروی

سندھ امن مارچ اور طوفان اقصیٰ 2 مئ کو دھابیجی پہنچے گا،مولانا افتخار حضروی

ٹھٹھہ نمائندہ
جمعیت علمائے اسلام میرپور ساکرو کے نائب صدر مولانا افتخار حضروی نے کہا ہیکہ سندھ امن مارچ اور طوفان اقصیٰ 2 مئ کو دھابیجی پہنچے گا جسکی قیادت قائد سندھ مولانا راشد محمود سومرو کررہے ہیں ، جنکا شاندار استقبال دھابیجی نیشنل ہائ وے پر کیا جائے گا ، علاوہ ازیں سندھ مارچ اسی دن شام کراچی پہنچکر ایک بہت بڑے جلسہ عام میں تبدیل ہوگا ، جہاں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان خطاب کریں گے ۔ اس موقع پر ضلعی رہنما سید سیف الملوک شاہ بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں