32

قبائلی ضلع مہمند سپورٹس کے تمام گراؤنڈز کے احتیارات سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ہے،پیر عبداللہ شاہ

قبائلی ضلع مہمند سپورٹس کے تمام گراؤنڈز کے احتیارات سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ہے،پیر عبداللہ شاہ

قبائلی ضلع مہمند سپورٹس کے تمام گراؤنڈز کے احتیارات سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ہے۔ دوسروں کی مداخلت ہر گز برداشت نہیں کرینگے۔کرکٹ یونین کو گراؤنڈ کی بجائے اپنے سرگرمیوں پر نظر رکھنا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار مرج ایریا کے سپورٹس ڈائریکٹر پیر عبداللہ شاہ نے غلنئی کیپٹن روح اللہ شہید سٹیڈیم کے دورے کے درمیان میڈیا کو بریفننگ دیتے ہوٸے کہا۔ کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ گزشتہ سال ہم کو ان کیلئے فنڈز نہیں دی گئی تھی

۔اس کی وجہ سے ان کاموں میں تاخیر ہوئی۔مگر انشاء اللہ جلد غلنئی کیپٹن روح اللہ سٹیڈیم کو ایک بار پھر کھیل کود کھول دیا جائیگا۔جبکہ مہمند کرکٹ گراؤنڈ شگئی کے افتتاح بھی جلد کمشنر پشاور خیبرپختونخوا کرینگے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ تمام سپورٹس گراؤنڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ہیں۔اور ان کے تمام تر زمہ داری سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ہوگی۔انہوں نے یونین والے تمام تر نظریے کھلاڑیوں پر رکھیں

۔اور گراؤنڈ کے بجائے کھلاڑیوں پر اپنا توجہ رکھے۔گروانڈ میں آنے جانے میں کسی کھلاڑی یا عام آدمی پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔اور گراؤنڈ کے احاطے میں بغیر اجازت کسی لکھائی کے اجازت نہیں ہوگی۔اگر کسی کا اکیڈمی یا اور کسی کو گروانڈ پر اپنے نام کے شوقین ہے تو پھر وہ اپنے گروانڈ اور اکیڈمی بنائے۔اور ان کیلئے پھر نام بھی رکھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں