ضلع مہمند۔پیپلز لائرز فورم کے ضلعی صدر ایڈوکیٹ گل بشر اپنے عہدے سے مستعفی،جلد نئ سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کرینگے
ضلع مہمند۔پیپلز لائرز فورم کے ضلعی صدر ایڈوکیٹ گل بشر اپنے عہدے سے مستعفی،جلد نئ سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز لائرز فورم کی ضلعی صدر گل بشر ایڈوکیٹ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔گل بشر ایڈوکیٹ نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا
جن کے بنأ پیپلز پارٹی کے ساتھ اپنی راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میری سیاسی جد وجہد ہمیشہ جاری رہے گا۔ اور جلد ہی ایک نئ سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کرونگا۔ایڈوکیٹ گل بشر موجودہ بھی مہمندبار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ہے۔