34

سندھ ثقافت دن کے حوالہ سے دھابیجی پریس کلب پر تقریب کا انعقاد کیا گیا

سندھ ثقافت دن کے حوالہ سے دھابیجی پریس کلب پر تقریب کا انعقاد کیا گیا

ٹھٹھہ نمائندہ
سندھ ثقافت دن کے حوالہ سے دھابیجی پریس کلب پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں دی ایجوکیٹر کیمپس ، ملت ہائ اسکول اور الریاض آنگلش لینگویج سینٹر کے طلباء سمیت اساتذہ ، سیاسی سماجی اور صحافیوں سمیت بڑی تعداد میں معززین شہر نے شرکت کی
طلباء نے تقاریر و ٹیبلوز پیش کئے
اس موقو پر ٹاؤن چیئرمین گھارو جام احسان جوکھیو ، سابق چیئرمین دھابیجی فقیر نبی بخش بلوچ ، انجینئر مظفر پھلپوٹو ، چوہدری مبشر رضا ، ڈاکٹر عبدالروف چوہان ، سید اسد حسین شاہ ، میر جہانگیر خان مری ، میر ملوک خان مری ، انور کمال ، عبدالستار مندرو ، عبدالمالک بلوچ ، عبدالرشید قریشی ، حافظ غلام حسین پہنور ، سمیت دیگر شریک ہوئے
دھابیجی پریس کلب کے عہدیداران و ممبران نے شرکائے تقریب کو سندھ ثقافتی اجرک پیش کیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں