پی ٹی آئی کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو لسٹ مہیا کر دی گئی
پی ٹی آئی کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو لسٹ مہیا کر دی گئی
پاکستان تحریک انصاف کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے نادرا کو لسٹ مہیا کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق لسٹ وزارت داخلہ کی جانب سے نادرا کو بھجوائی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق مسرت جمشید چیمہ، احمد خان نیازی،جمشید چیمہ ، زبیرنیازی، اسد زماں چیمہ، سعید سندھو، ملک ندیم عباس، غلام محی الدین دیوان کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لسٹ میں شامل افراد ملک بھر کے مختلف تھانوں کو مطلوب ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=m2nXOd4aCdU