Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ماہر ڈینٹل ڈاکٹر شیام کمار کی جانب سے مہران کلینک دھابیجی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ماہر ڈینٹل ڈاکٹر شیام کمار کی جانب سے مہران کلینک دھابیجی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ٹھٹھہ نمائندہ
ماہر ڈینٹل ڈاکٹر شیام کمار کی جانب سے مہران کلینک دھابیجی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، بڑی تعداد میں مرد و خواتین اور بچوں نے چیک اپ کرایا
مضر صحت اشیاء اور منشیات کی وجہ سے لوگ دانتوں کے امراض کی وجہ سے کینسر کا شکار ہورہے ہیں ۔ ڈاکٹر شیام کمار
لوگوں کو چاہئے کہ روز مرہ کے بنیاد پر دانتوں کی صفائی کو ترجیح دیں اور منشیات سمیت ہر مضر صحت اشیاء سے بچیں اس موقع پر ڈاکٹر طاہر شیخ ، ڈاکٹر خبیب شیخ و دیگر بھی موجود تھے

Exit mobile version