Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مسلمانوں کو اولیاء اللہ کی صحبت اختیار کرنی چاہیئے ، تاکہ اصلاح اور ایمان کا تزکیہ ہو، مولانا عبدالحنان صدیقی حکمران

مسلمانوں کو اولیاء اللہ کی صحبت اختیار کرنی چاہیئے ، تاکہ اصلاح اور ایمان کا تزکیہ ہو، مولانا عبدالحنان صدیقی حکمران

ٹھٹھہ نمائندہ
نماز کی پابندی ہر مسائل کا حل ہے ۔ مولانا عبدالحنان صدیقی
حکمران اور امراء کی زکوٰۃ و خیرات کا صحیح مستحق قریب کا سفید پوش پڑوسی ہے ، ہر ایک کو اپنے ارد گرد مال کا صحیح مصرف کرنا فرض ہے ، تاکہ غربت کا خاتمہ ہوسکے
جامع مسجد اللہ داد ، جدون کالونی دھابیجی میں خطاب
معروف عالم دین مولانا عبدالحنان صدیقی نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلمانوں کو اولیاء اللہ کی صحبت اختیار کرنی چاہیئے ، تاکہ اصلاح اور ایمان کا تزکیہ ہو
اللہ والوں نے اپنے خالق حقیقی سے دوستی کی اور دونوں جہانوں کی کامیابی سمیٹی ، اسی طرز پر زندگی گزارنی ہوگی ، دن میں 15 اور 17 مرتبہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ندا آتی ہے ، لیکن مسلمان اس طرف متوجہ نہی ہوتا جسکی وجہ سے معاشی تنگی بڑھتی جارہی ہے ، جب تک قرآن اور مصلہ کو اپنا ساتھی نہی بناؤگے ، ذلت و رسوائی کا شکار رہوگے ۔ اس موقع پر مفتی حنظلہ ، مولانا محمد فاروق ، ندیم راجپوت و دیگر موجود تھے

Exit mobile version