21

ٹھٹھہ کے قومی و صوبائی حلقوں سے الیکشن لڑنے کے لئے سابق صوبائی وزیر سینیٹر سسئ پلیجو اور انکے بھائ بیریسٹر سرمد پلیجو بھی انتخابی دنگل کے لئے تیار

ٹھٹھہ کے قومی و صوبائی حلقوں سے الیکشن لڑنے کے لئے سابق صوبائی وزیر سینیٹر سسئ پلیجو اور انکے بھائ بیریسٹر سرمد پلیجو بھی انتخابی دنگل کے لئے تیار

ٹھٹھہ نمائندہ
ٹھٹھہ کے قومی و صوبائی حلقوں سے الیکشن لڑنے کے لئے سابق صوبائی وزیر سینیٹر سسئ پلیجو اور انکے بھائ بیریسٹر سرمد پلیجو بھی انتخابی دنگل کے لئے تیار
ٹھٹھہ کے این اے 225 اور پی ایس 76 ساکرو پر الیکشن لڑنے کے لئے نامزدگی فارم حاصل کرلئے ، جو آج جمعہ کے دن جمع کرائے جائیں گےتازہ صورتحال کے پیشِ نظر ٹھٹھہ کی اکتریت رائے نے ، سندھ کے پڑھے لکھے اور انسان دوست امیدواروں کی جانب سے الیکشن میں حصہ لینے کو خوش آئند قرار دیا ہے

۔ عوامی رائے عامہ کے مطابق پلیجو خاندان سے وابسطہ سینیٹر سسئ پلیجو پہلے بھی کامیاب ترین نمائندگی کرچکی ہے ، اب سسئ پلیجو اور انکا بھائ بیریسٹر سرمد پلیجو کے آنے سے مذکورہ انتخابی حلقوں میں نیا جوش و جذبہ دیکھنے کو ملے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں