پاکستان کی اقلیتیں ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں: نواز شریف 23

پاکستان کی اقلیتیں ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں: نواز شریف

پاکستان کی اقلیتیں ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں: نواز شریف

پاکستان کی اقلیتیں ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد  اور سابق وزیراعظم نواز  شریف نےکہا ہےکہ پاکستان کی اقلیتیں ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں،کون مسلم ہے اور کون غیر مسلم، ہم نے کبھی کوئی امتیاز  نہیں کیا۔

لاہور میں  پارٹی ٹکٹ کے اقلیتی امیدواروں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ قومی لیڈروں کے سامنے پوری قوم ہوتی ہے، ان کے لیے سب  برابر ہیں،جنگوں میں بھی اقلیتی برادی کے لوگوں نے قربانیاں دیں، قائد اعظم کےکئی ساتھی مسیحی اور  ہندو برادری سے تھے، انہوں نے پاکستان بنانے میں کردار ادا کیا۔

 نواز شریف کا کہنا تھا کہ مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد پیش کرتے ہیں، ہم سب ایک ملک کے رہنے والے ہیں، میرے لیے سب برابر ہیں، اقلیتیں پاکستان کا اثاثہ ہیں، پاکستان اقلیتوں کے بغیر مکمل نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  آئندہ آنے والے وقت میں نوجوانوں اور  خواتین کے کردار کو مزید فروغ دینے کی کوشش کریں گے۔

https://www.youtube.com/watch?v=uMzjuJusW0k

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں