Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مریم نواز نے قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کروادیے

مریم نواز نے قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کروادیے

مریم نواز نے قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کروادیے

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر  مریم نواز  نے لاہور  سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔

مریم نواز  نے لاہور کے حلقہ این اے 120 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں، مریم نواز کی جانب سے ان کے تجویز کنندہ  سہیل شوکت بٹ  اور  خواجہ عمران نذیر  نےکاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

خیال رہےکہ لاہور کے حلقہ این اے 120سے اب تک 21 امیدوار کا غذات نامزدگی جمع کرواچکے ہیں۔

ریٹرننگ افسر نےکاغذات کی جانچ پڑتال کے لیے 30 دسمبرکی تاریخ دی ہے۔

 دوسری جانب  پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 165 رائیونڈ  سے بھی مریم نواز کےکاغذات نامزدگی جمع کروادیےگئے ہیں۔

Exit mobile version