Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

گرفتار افراد کی رہائی کے عمل کےلیے پولیس سپیشل ہیلپ سنٹر کا قیام

گرفتار افراد کی رہائی کے عمل کےلیے پولیس سپیشل ہیلپ سنٹر کا قیام

اسلام آباد( بیوروچیف)گرفتار افراد کی رہائی کے عمل کےلیے پولیس سپیشل ہیلپ سنٹر کا قیام ۔ قانون کے مطابق گرفتار افراد کی رہائی کا عمل جاری ہے۔ایس ایس پی عبد الحق عمرانی کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے۔

پولیس خصوصی مدد سنٹر دو دن تک قائم رہے گا۔ تمام عمل کی نگرانی ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی آپریشنز کریں گے۔اگر کسی کو کوئی مشکل درپیش ہے تو نیچے دئیے گئے رابطہ نمبر پر کال کریں یا اس ای میل ایڈریس پر میل کریں۔

Exit mobile version