27

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

حادثے میں زخمی ہونے والے 4 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ فوٹو فائل
حادثے میں زخمی ہونے والے 4 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ فوٹو فائل

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹر سائیکل کو حادثہ ڈھوک کالا خان کے قریب پیش آیا جس میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے۔

حادثے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 4 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=YhumoPSbIPo

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں