فردوس شمیم کےگھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل
فردوس شمیم کےگھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم کےگھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
عدالت نے فردوس شمیم کےگھر کو سب جیل قراردینے کا محکمہ داخلہ سندھ کا نوٹیفکیشن بھی معطل کردیا اور انہیں تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔
عدالت نے سندھ اور وفاقی حکومت کو 4 جنوری کے لیے نوٹس جاری کردیے۔
https://www.youtube.com/watch?v=YhumoPSbIPo