پشاور میں فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا
پشاور میں فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا
پشاور میں گورنمنٹ کالج چوک فقیر آباد کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کر دیا۔
پولیس نےلاش تحویل میں لےکر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی ہے، جائے وقوعہ پر اردگرد لگے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش بھی شروع کر دی ہے۔
پولیس کے مطابق مقتول خواجہ سرا نجی یونیورسٹی کے قریب ایک پلازہ میں مقیم تھا۔
https://www.youtube.com/watch?v=YhumoPSbIPo