Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

معدنیات میں سے اگر سندھ کو 30 فی صد حصہ دیا جائے تو سندھ مالامال ہوجائے،نگران وزیر معدنیات

معدنیات میں سے اگر سندھ کو 30 فی صد حصہ دیا جائے تو سندھ مالامال ہوجائے،نگران وزیر معدنیات

ٹھٹھہ نمائندہ
☆نگران وزیر معدنیات خدابخش مری نے کہا ہیکہ معدنیات میں سے اگر سندھ کو 30 فی صد حصہ دیا جائے تو سندھ مالامال ہوجائے سندھ جو پہلے ہی قدرتی وسائل سے مستفید ہے لیکن ناتجربہ اور عدم توجہ کی وجہ سے مسائل کا شکار ہے
عرب کے بدو صرف ایک معدنی ذخائر کی وجہ سے دنیا میں اپنا مقام اور پہچان بناکر اپنے ملک کو ترقی پذیر بناگئے ہیں
سندھ میں عوامی نمائندہ اسمبلیوں میں جاکر زمینی معدنیات اور اپنے حق کی بات نہی کرتا ، سندھ کی تباہ حالی کا ذمہ دار یہاں کا نمائندہ ہے
جب تک آئینی کے تحت اپنے حق کو حاصل نہی کیا جائے گا ، وسائل اور مسائل سندھ کا مقتدر رہے گی
کارونجھر کا مسئلہ خود کا پیدا کردہ ہے ذاتی مفاد کی جنگ ہے ، ہم وہاں شعور رکھنے والے دوستوں کے ساتھ وہاں پہنچے تو وہاں کوئ مسجد مندر کی بات ہی نہی تھی ، صرف مفادات کی خاطر کچھ لوگ کارونجھر کے آڑ میں اپنی سیاست چمکانے میں لگے ہوئے ہیں
صوبائ وزیر معدنیات خدابخش مری نے مزید کہا کہ لوکل و مقامی لوگ ہی اپنے ورثہ کے مالک ہیں ، پر انہیں اس حوالہ سے شعور رکھتے ہوئے آئینی طریقہ اختیار کرنا ہوگا
اس موقع پر میر ملوک خان مری و دیگر بھی موجود تھے

Exit mobile version