Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

بہاولنگرضلع بھر میں انتخابی سر گرمیاں عروج پر پہنچ گئیں

ہارون آباد (خرم شہزاد ملک سے)ضلع بھر میں انتخابی سر گرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ ہولڈرز کے مقابلے میں آزاد امیدوار بھی مؤثر انتخابی مہم چلانے لگے ہیں تفصیلات کے مطابق ہیوی ویٹ انتخابی شخصیت اعجازِ الحق چوہدری غلام مرتضی کی پوزیشن مستحکم تحصیل میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی سیٹوں پر انتخابی مہم پورے عروج پر پہنچ چکی ہے تمام حلقوں میں امیدواروں کے بینرز اور فیلکسوں کی بھر مار ہے شہر میں امیدوار قومی اسمبلی زیڈ لیگ اعجاز الحق۔نورالحسن تنویرن لیگ جماعت اسلامی سے عمر فاروق رامے سمیت دیگر قومی اسمبلی کے امیدوار میدان میں ہیں اور صوبائی اسمبلی کے زیڈ لیگ کے چوہدری غلام مرتضی۔ن لیگ کے ڈاکٹر مظہر اقبال۔جماعت اسلامی کے پروفیسر معروف اعظم بھر پور مہم چلا رہے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ پینل امیدوار چوہدری اعظم عظیم۔طعلت محمود۔بھی میدان میں ہیں

ہارون آباد (خرم شہزاد ملک سے)ضلع بھر میں انتخابی سر گرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ ہولڈرز کے مقابلے میں آزاد امیدوار بھی مؤثر انتخابی مہم چلانے لگے ہیں تفصیلات کے مطابق ہیوی ویٹ انتخابی شخصیت اعجازِ الحق چوہدری غلام مرتضی کی پوزیشن مستحکم تحصیل میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی سیٹوں پر انتخابی مہم پورے عروج پر پہنچ چکی ہے

تمام حلقوں میں امیدواروں کے بینرز اور فیلکسوں کی بھر مار ہے شہر میں امیدوار قومی اسمبلی زیڈ لیگ اعجاز الحق۔نورالحسن تنویرن لیگ جماعت اسلامی سے عمر فاروق رامے سمیت دیگر قومی اسمبلی کے امیدوار میدان میں ہیں اور صوبائی اسمبلی کے زیڈ لیگ کے چوہدری غلام مرتضی۔ن لیگ کے ڈاکٹر مظہر اقبال۔جماعت اسلامی کے پروفیسر معروف اعظم بھر پور مہم چلا رہے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ پینل امیدوار چوہدری اعظم عظیم۔طعلت محمود۔بھی میدان میں ہیں

Exit mobile version