Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مارچ میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 0.31 فیصد رہی: وفاقی ادارہ شماریات

کراچی: وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی

وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مارچ میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 0.31 فیصد رہی اور جولائی سے مارچ کے دوران مہنگائی میں اضافے کی اوسط شرح 3.78 فیصد رہی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ مارچ 2017 کے مقابلے میں مارچ 2018 میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 3.25 فیصد رہی

Exit mobile version