ریجنل پولیس آفیسر ملتان کیپٹن(ر) نے ڈی پی او اور پاکستان کا کے ہمراہ سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن صدر میاں چنوں کا افتتاح 126

ریجنل پولیس آفیسر ملتان کیپٹن(ر) نے ڈی پی او اور پاکستان کا کے ہمراہ سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن صدر میاں چنوں کا افتتاح

ریجنل پولیس آفیسر ملتان کیپٹن(ر) نے ڈی پی او اور پاکستان کا کے ہمراہ سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن صدر میاں چنوں کا افتتاح

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ریجنل پولیس آفیسر ملتان کیپٹن(ر) محمد سہیل چوہدری نے ڈی پی او رانا عمر فاروق اور پاکستان کا فخر ارشد ندیم کے ہمراہ سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن صدر میاں چنوں کا افتتاح کردیا ڈی ایس پی میاں چنوں محمد سلیم خان و دیگر پولیس افسران سمیت میڈیا نمائندگان بھی موجود تھے آر پی او ملتان نے سپیشل انیشیٹوز صدر میاں چنوں کے فرنٹ اینڈ، بیک اینڈ، جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ پولیس کاؤنٹر،

میثاق سنٹر اور مختلف شعبوں کا تفصیلی معائنہ کیا ڈی پی او رانا عمر فاروق نے سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن صدر میاں چنوں میں لوگوں کو دی جانے والی سہولیات اور خدمات بارے مکمل بریفنگ دی آر پی او نے کیومیٹک مشین سے ٹوکن حاصل کر کے پولیس کاؤنٹر پر پولیس کی جانب سی رہنمائی کے عمل بارے آگاہی بھی دی آر پی او ملتان نے ڈی پی او اور ان کی ٹیم کی شاندار ورکنگ پر شاباش دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں