41

ضلع مھمند تحصیل صافی قنداروقیوم ابادکےقریب یوٹانگ کوچ اورموٹرکارحادثہ میں خاتون سمیت پانچ افرادموقع پرجاں بحق

ضلع مھمند تحصیل صافی قنداروقیوم ابادکےقریب یوٹانگ کوچ اورموٹرکارحادثہ میں خاتون سمیت پانچ افرادموقع پرجاں بحق

ضلع مھمند تحصیل صافی قنداروقیوم ابادکےقریب یوٹانگ کوچ اورموٹرکارحادثہ میں خاتون سمیت پانچ افرادموقع پرجاں بحق ۔حادثہ تیزرفتاری کی وجہ سےپیش ایا۔۔کوچ ڈرایورگاڑی سمیت موقع سےفرارھونےمیں کامیاب۔مقامی لوگوں اورریسکیوں 1122کےاھلکاروں نےکارسےلاشیں نکال کرھیذڈکواٹرھسپتال غلنئ منتقل کردئےمرنےوالےکارسواروں کاتعلق مھمندکےسرحدی علاقےسوران درےسےتھاجوکہ فوتگی کیلیےپشاورسےاپنےعلاقےمھمندجارھےتھےجوخودحادثےکےشکارھوگئے۔تفصیلات کےمطابق پشاورسےمھمندجانےوالاکارصافی قنداری قیوم ابادکےقریب کراچی سےباجوڑجانےوالےیوٹانگ بس کےٹکرسےکارمیں سوارپانچ افرادموقع پرجاں بحق مرنےوالومیں ایک خاتون بھی شامل ھیں ۔

جبکہ ایک شخص شدیدزخمی ھواھے۔حادثےمیں جاں بحق اورزخمی کسی اپنےعزیزکےجنازےمیں شرکت کیلیےجارھےتھےکہ خودحادثےکےشکارھوگیے۔حادثےکےبعدبس ڈرایورگاڑی سمیت موقع سےفرارھونےمیں کامیاب۔حادثےکےپتہ لگتےھی مقامی افراداورریسکیوں والوں نےڈیڈ باڈیوں کوکارسےنکال ھیڈکوٹرھسپتال غلنئ منتقل کردئےجس کوبعد میں ورثاکےحوالےکردئےحادثابس ڈرایورکےتیزرفتاری کےوجےسےپیش ایا۔مقاپولیس نےمقدمہ درج کرکےبس اورڈرایورکےتلاش شروع کردی ھیں ۔

واضح رھےکہ ائےروزپشاورباجوڑ شاھراہ پربس ڈرایوروں کےتیزرفتاری اورغلط ڈرایونگ کی وجہ سےحادثات ھوتےرھتےھیں ۔مقامی ابادی کےرھنےوالوں کےبارباراحتجاج کےباوجودیہ سلسلہ تاحال جاری ھیں اورحادثات میں کوئ کمی نہ اسکی۔حادثات کااصل وجہ اس روڈ پرسفیڈ بریکرنہ ھونابتایاجاتاھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں