Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پی ایس ایل: لاہورقلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز  نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر  بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=pcfMvT4r3Jc&t=59s
Exit mobile version