Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلعی انتظامیہ کا پھر سرکاری ہسپتالوں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ ,ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا رات گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ

ضلعی انتظامیہ کا پھر سرکاری ہسپتالوں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ ,ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا رات گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ کا پھر سرکاری ہسپتالوں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ ,ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا رات گئے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ
ایمرجنسی، وارڈز میں ڈاکٹروں و طبی عملہ کی ڈیوٹیاں چیک کیں
ادویات کی فراہمی اور سٹاک کی بھی جانچ پڑتال
ڈپٹی کمشنر کا مریضوں سے بھی سروس ڈیلیوری بارے استفسار
ضلع کے تمام ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے: ڈپٹی کمشنر
ڈیوٹی سے غیر حاضری کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی: وسیم حامد سندھو

Exit mobile version