69

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی کتب بینی کی فروغ کیلئے عملی کوششیں

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی کتب بینی کی فروغ کیلئے عملی کوششیں

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی کتب بینی کی فروغ کیلئے عملی کوششیں
ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام دوسرا کتب میلہ 23 تا 25 فروری جناح لائیبریری میں ہوگا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عزوبا عظیم کی زیر صدارت کتب میلہ کی تیاریوں بارے اجلاس
اے ڈی سی آر کا افسران کو کتب میلہ گزشتہ سال سے یاد گار بنانے کا حکم
کتب میلہ میں 4 سال عمر سے لیکر ہر عمر افراد کی دلچسپی کی کتب رکھی جائینگی
اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر کوارڈینیشن صدف اکبر،محکمہ تعلیم،لوکل گورنمنٹ کے افسران ،پرنسپل کے پی ایس،پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کی شرکت
کتب میلہ کے ایونٹ کو یادگار بنایا جائیگا: ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر ریونیو
میلہ میں سکولوں، کالجز کے طلبہ اور فیملیز کی شرکت یقینی بنائی جائے:عزوبا عظیم
سائنس،ادب ،ثقافت،شاعری،
سمیت شہریوں کی دلچسپی کی کتب رکھی جائینگی:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو
اجلاس میں 25 فروری کو خانیوال پبلک سکول اینڈ کالج کے برلاس ہال میں شام 6 بجے مشاعرہ کے انعقاد کا بھی فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں