55

ضلع مھمندتحصیل صافی قنداری خاخ بازار میں جماعت اسلامی کےجانب سےاسرایلی مظالم اورمظلوم فلسطینی مسلمانوں کےحق میں احتجاج مظاھرہ

ضلع مھمندتحصیل صافی قنداری خاخ بازار میں جماعت اسلامی کےجانب سےاسرایلی مظالم اورمظلوم فلسطینی مسلمانوں کےحق میں احتجاج مظاھرہ

ضلع مھمندتحصیل صافی قنداری خاخ بازار میں جماعت اسلامی کےجانب سےاسرایلی مظالم اورمظلوم فلسطینی مسلمانوں کےحق میں احتجاج مظاھرہ ۔مظاھرےمیں جماعت اسلامی کارکنوں اورمقامی ابادی کےنوجوانوں ومشران کثیرتعداد میں شریک تھےمظاھرین سےخطاب کرتےھوئےجماعت اسلامی صافی کےامیرملک فردوس خان صافی نےاسرایلی مظالم کےشدیدالفاظ میں مزمت کی انھونےکھاکہ مسلمان حکمران عیاشیوں میں مصروف ھیں اوراسرایل نےمعصوم فلسطینی عوام پرظلم کی انتھاکردی ھیں ۔

روزانہ سیکڑوں کےتعدادمیں خواتین اورمعصوم بچےشھیدھورھےھیں ۔اورنام نھادمسلمان حکمرانوں میں اتناھمت بھی نھیں کہ ان ظالم اسرایلیوں کےخلاف اوازاٹھایے۔انھوں نےمسلمان حکمرانوں کومخاطب کرتےھوئےکھاکہ اسرایل مظالم کےخلاف اکٹھاھوکراپنےمظلوم فلسطینی بھایوں کےساتھ دےاخرمیں مظاھرین نےاسرایل کےخلاف اورمظلوم فلسطینیوں کےحق میں نعرےلگائیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں