90

سپریم کورٹ کی طرف سے قادیانیوں کو تبلیغ کی اجازت اور فلسطین میں اسرائیل کی ظلم اور بربریت کیخلاف چاندہ بازار میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی

سپریم کورٹ کی طرف سے قادیانیوں کو تبلیغ کی اجازت اور فلسطین میں اسرائیل کی ظلم اور بربریت کیخلاف چاندہ بازار میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی

ضلع مہمند: سپریم کورٹ کی طرف سے قادیانیوں کو تبلیغ کی اجازت اور فلسطین میں اسرائیل کی ظلم اور بربریت کیخلاف چاندہ بازار میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی ۔
ریلی کی قیادت جامعہ عزیزیہ محمودیہ کے مہتمم عامراللہ جنیدی اور مولانا امین الحق کررہے تھے
مظاہرین کی سپریم کورٹ/اسرائیل کیخلاف نعرہ بازی
مین پشاور باجوڑ شاہراہ بلاک
لوگوں کی بڑی تعداد احتجاج میں شریک

سپریم کورٹ وضاحت کرے کہ کیوں ایسا خلاف سنت فیصلہ دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں