Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع خانیوال میں بھی آج سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

ضلع خانیوال میں بھی آج سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلع خانیوال میں بھی آج سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے-محکمہ صحت کی 2570 ٹیمیں پیدائش سے لیکر پانچ سال عمر تک کے بچوں کو قطرے پلانے کیلئے فیلڈ میں موجود ہیں-والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو قطرے لازمی پلائیں-

گوادر میں 16گھنٹے سے زائد مسلسل بارش کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر

Exit mobile version