Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایرانی صدر کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

ایرانی صدر کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

ایرانی صدر کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کے مزید فروغ کی امید کا اظہار کیا—  فوٹو:فائل

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

ایرانی صدر نے شہباز شریف کی کامیابی کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کے مزید فروغ کی امید کا اظہار کیا۔

اس سے قبل چینی صدر شی جن پنگ نے بھی شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک دی تھی۔

خیال رہے کہ آج قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو 16 واں قائد ایوان اور ملک کا 24 واں (نگران وزیراعظموں کو ملا کر مجموعی طور پر 33 واں) وزیراعظم منتخب کرلیا۔

Exit mobile version