وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب مستحقین کو”نگہبان رمضان پیکج “کی فراہمی جاری
خانیوال (سعید احمد بھٹی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب مستحقین کو”نگہبان رمضان پیکج “کی فراہمی جاری
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا راشن کی فراہمی کا جائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ
ڈپٹی کمشنر نے اپنی نگرانی میں راشن تقسیم کرایا
رمضان پیکج دہلیزپر ملنے پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا، دعائیں دیں
“نگہبان رمضان پیکج” میں شفافیت کو یقینی بنایا جارہا ہے:ڈپٹی کمشنر
راشن دینے سے قبل تھیلوں پر چسپاں کیو آر کوڈ کے زریعے بھی ڈیٹا ویریفائی کیا جاتا ہے:ڈپٹی کمشنر
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، نادرا ڈیٹا کے تحت نادار افراد منتخب کئے گئے۔ڈپٹی کمشنر
عوام کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر رمضان بازار لگانے کی منصوبہ بندی بھی شروع کردی:وسیم حامد سندھو