وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا مستحقین کیلئے”نگہبان رمضان پیکیج”مستحقین کا حق،انکی دہلیز پر
خانیوال (سعید احمد بھٹی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا مستحقین کیلئے”نگہبان رمضان پیکیج”مستحقین کا حق،انکی دہلیز پر
ڈپٹی کمشنر نے ضلعی ویئرہاوس جناح لائیبریری میں راشن کی پیکنگ کا جائزہ لیا
20 مارچ تک تمام 2 لاکھ16 ہزار 765 مستحقین کو راشن کی تقسیم مکمل کرلی جائیگی