50

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام 8 مارچ یوم خواتین پر ریلی ملک کیلئے خدمات سرانجام دینے والی خواتین کو سلام

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام 8 مارچ یوم خواتین پر ریلی ملک کیلئے خدمات سرانجام دینے والی خواتین کو سلام

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام 8 مارچ یوم خواتین پر ریلی
ملک کیلئے خدمات سرانجام دینے والی خواتین کو سلام
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو،ڈی پی او رانا عمر فاروق نے ریلی کی قیادت کی
اےڈی سی آر عزوبا عظیم،اسسٹنٹ کمشنر صدف اکبر بھی موجود ،محکمہ صحت،تعلیم ،پولیس،سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کی ریلی میں شرکت
حکومت پنجاب خواتین کی فلاح وبہبود کیلئے عملی طور پر کوشاں ہے:ڈپٹی کمشنر
پاکستان میں فیصلہ سازی سمیت ہر شعبے میں خواتین کا کردار اور تعداد بڑھنا خوش آئند ہے:ڈپٹی کمشنر
پولیس خواتین کے حقوق کی محافظ ہے :ڈی پی او
مساوی حقوق و معاشی نظام میں شمولیت دراصل کامیاب پاکستان کی ضمانت ہے:رانا عمر فاروق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں