Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ماہ رمضان میں ناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ماہ رمضان میں ناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ماہ رمضان میں ناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
:ڈی سی وسیم حامد سندھو کا اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو کارکردگی بہتر کرنیکا الٹی میٹم
اجلاس میں تمام پرائس مجسٹریٹس کو فیلڈ میں موجودگی یقینی بنانے کا حکم
ناجائزمنافع خوروں کو کے خلاف بلاتفریق کریک ڈائون کیا جائے:ڈپٹی کمشنر
ذخیرہ اندوزی اور تول میں بھی ہیرا پھیری برداشت نہیں کی جائیگی:ڈپٹی کمشنر
رمضان میں اولین ہدف صارفین کو ریلیف فراہم کرنا ہے:وسیم حامد سندھو
اجلاس میں اے ڈی سی جی اعتزاز انجم،ایس این اے شاہد بھٹہ بھی موجود

Exit mobile version