44

شاردا سب ڈویژن شاردا میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے تحصیل ہیڈ کوارٹر شاردا میں پرامن احتجاج

شاردا سب ڈویژن شاردا میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے تحصیل ہیڈ کوارٹر شاردا میں پرامن احتجاج

نیلم(بیورو رپورٹ ) شاردا سب ڈویژن شاردا میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے تحصیل ہیڈ کوارٹر شاردا میں پرامن احتجاج کیا گیا
شاردا مولانا ریاض چوہدری اختر جہانداد سمند سواتی ودیگر نے خطاب کیا شاردا ۔انہوں نے کہا کہ یونین کونسل دودھنیال یونین کونسل شاردا یونین کونسل سرگن اور وادیٴ گریس صحت کی سہولیات سے محروم ہیں
شاردا۔ سیاحتی مقام شاردا تحصیل ہیڈکوارٹر ہونے کے باوجود بھی
شاردا۔صحت کی سہولتوں سے محروم ہے آے روز شہریوں اور سیاحوں کو مشکلات کا سامنا ہے ا
شاردا۔ تحریک شاردا کی ایک کمیٹی تشکیل دی جاے گی شاردا۔ہسپتال نہ ملنے کی صورت میں مظفر آباد اوراسلام آباد ایوانوں کی طرف مارچ کی جاے گی
شاردا۔تحصیل ہیڈ کوارٹر میں ایک چھوٹے سے ٹیسٹ کے لیے آٹھمقام جانا پڑتا ہے تحصیل ہیڈ کوارٹر شاردا میں سہولت نام کی چیز نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں