49

18ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نےکی ہم نے صرف تجویز کی تھی: آصف زرداری

18ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نےکی ہم نے صرف تجویز کی تھی: آصف زرداری

18ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نےکی ہم نے صرف تجویز کی تھی: آصف زرداری

اسلام آباد: پی پی رہنما اور صدارتی امیدوار آصف زرداری نے 18 ویں ترمیم سے متعلق گفتگو کی ہے۔

پارلیمنٹ آمد کے موقع پر حکومتی اتحاد کے صدارتی امیدوار آصف زرداری نے میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی بات چیت کی۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے کہا کہ 18ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نےکی ہم نے صرف ایڈوائس کی تھی، پہلے بھی جو ہوا پارلیمنٹ نے کیا، اب بھی پارلیمنٹ کرے گی۔

 آصف زرداری نے گیلری میں موجود بیٹیوں آصفہ بھٹو، بختاور بھٹو، اور داماد کو گلے لگایا اور پیار کیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=h3VwLcmkoEw&t=3s

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں