58

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کی میں سہولہات کی بہتری کیلئے کوششیں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کی میں سہولہات کی بہتری کیلئے کوششیں جاری

خانیوال (سعید احمد بھٹی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کی میں سہولہات کی بہتری کیلئے کوششیں جاری
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئے-ایمرجنسی،وارڈز،شعبہ پیڈز،اوپی ڈی میں سروس ڈیلوری کا جائزہ
او پی ڈی میں پرچی اور ادویات کی فراہمی بارے بریفنگ لی
ڈپٹی کمشنر وارڈز اور اوپی ڈی میں مریضوں سے بھی ملے،سہولیات بارے دریافت کیا
صحت کو شعبہ حکومت پنجاب کی خصوصی توجہ کا مرکز ہے :ڈپٹی کمشنر
حکومتی پالیسی کے مطابق ادویات فراہمی کی جائیں:وسیم حامد سندھو
ہسپتال میں جاری ریومپنگ کاکام بھی جلد نمٹانے کی ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں