183

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی مستحقین کو راشن کی تقسیم کی خود مانیٹرنگ گھر گھر راشن کی تقسیم کا جائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ

دہلیز پر راشن فراہمی میں غفلت برتنے کے ذمہ دار کیخلاف ایکشن لینگے:ڈپٹی کمشنر
اہل فرد کو راشن صرف گھر پر فراہم کیا جائے گا، کسی بھی مقام پر جمع ہونے سے گریز کیا جائے:وسیم حامد سندھو
ابتک 85 ہزار مستحقین کے گھر راشن پہنچاچکے ہیں:ڈپٹی کمشنر
رجسٹرڈ گھروں کے علاوہ کسی بھی جگہ پر راشن تقسیم نہیں کیا جائے گا:ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں