53

ضلعی انتظامیہ کی ناجائز منافع خوروں کیخلاف زیرو ٹالرینس پالیسی

ضلعی انتظامیہ کی ناجائز منافع خوروں کیخلاف زیرو ٹالرینس پالیسی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ کی ناجائز منافع خوروں کیخلاف زیرو ٹالرینس پالیسی
اشیاء خوردونوش کے من مانے نرخ کی وصولی پر مزید 12 دکاندار گرفتار،ایک کیخلاف مقدمہ
مزید 157 دکانداروں کو 5 لاکھ 56 ہزار 500 روپے جرمانہ،متعدد کو وارننگ
ڈپٹی کمشنر کا پرائس مجسٹریٹس کو وزٹس بڑھانے کا حکم
ماہ مقدس میں کسی کو شہریوں سے لوٹ مار کی اجازت نہیں دینگی:ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں