ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو ماہ رمضان میں شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے مسلسل متحرک 45

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو ماہ رمضان میں شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے مسلسل متحرک

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو ماہ رمضان میں شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے مسلسل متحرک

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو ماہ رمضان میں شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے مسلسل متحرک
بولی کا جائزہ لینے کیلئے مسلسل پانچویں دن سبزی منڈی کا دورہ
ای اے ڈی اے کی اشیاء کی ڈیمانڈ سپلائی اور دستیابی بارے بریفنگ
مسلسل نگرانی سے سبزیوں پھلوں کے نرخ نیچے آرہے ہیں :ڈپٹی کمشنر
کم قیمتوں کا فائدہ ہر صورت عام مارکیٹ میں صارفین تک پہنچایا جائے گا:ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں