76

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ ابتک نے 1 لاکھ 36 ہزار 255 مستتحقین میں راشن تقسیم

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ ابتک نے 1 لاکھ 36 ہزار 255 مستتحقین میں راشن تقسیم

خانیوال (سعید احمد بھٹی) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ ابتک نے 1 لاکھ 36 ہزار 255 مستتحقین میں راشن تقسیم کردیا-ڈپٹی کمشنر نے 3 مرلہ سکیم اور جسونت نگر میں نگہبان رمضان پیکیج کی تقسیم کا جائزہ لیا اور گھروں میں جاکر نادار طبقے کو نگہبان پیکج کے تھیلے تقسیم کیئے

-ڈپٹی کمشنر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ راشن کی فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنایا جارہا ہے-اہل رجسٹرڈ افراد کو راشن انکی دہلیز پر جاکر فراہم کرریے ہیں-ڈیڈ لائن کے اندر تمام مستحقین کو راشن تقسیم کردیا جائے گا-ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز راشن پیکج کی تقسیم کی نگرانی کررہے ہیں کسی رجسٹرڈ گھرانے کی حق تلفی نہیں ہونے دی جائیگی –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں