58

ڈسٹرکٹ بھمبر کے ہسپتال میں مریضوں کے لیے بہتر سے بہتر اقدامات اٹھائینگی ، سید صابرحسین راجوروی

ڈسٹرکٹ بھمبر کے ہسپتال میں مریضوں کے لیے بہتر سے بہتر اقدامات اٹھائینگی ، سید صابرحسین راجوروی

اسلام گڑھ (نمائندہ خصوصی ) تنظیم السادات آزادجموںکشمیر مقیم مہاجرین پاکستان کے سرپرست اعلیٰ سید صابرحسین راجوروی ،ڈویژن میرپور کے صدر سید شفیق حسین بخاری ،ڈویژن میرپور جنرل سیکرٹری حکیم سید صفدر بخاری ،مشاورتی کونسل کے چیئر مین سید محمود حسین بخاری ،ضلع میرپور کے صدر سید صابر حسین شاہ نے اپنے مشترکہ بیان

میں محترمہ سید ارم بطول ڈپٹی سپرینڈیٹ ہیڈکوارٹر میرپور کا سپرینڈینٹ (ایم ایس ) پرموٹ ہوکر بھمبر ڈسٹرکٹ ہسپتال ایم ایس تقرری پر انہیں مبارک باد پیش کی اور امید کہ کوہ متحرمہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ڈسٹرکٹ بھمبر کے ہسپتال میں مریضوں کے لیے بہتر سے بہتر اقدامات اٹھائینگی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں