وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ستھرا پنجاب مہم کا آخری مرحلہ بھرپور انداز میں جاری
خانیوال (سعید احمد بھٹی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ستھرا پنجاب مہم کا آخری مرحلہ بھرپور انداز میں جاری
ڈپٹی کمشنر کا اچانک ظہور آباد کا دورہ،صفائی آپریشن کا جائزہ
ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی عزوبا عظیم و چیف آفیسر اویس مہر و دیگر افسران ہمراہ
ڈی سی کا سیورلائنوں،نالیوں میں کوڑا کرکٹ ڈالنے والوں کیخلاف کارروائی کا الٹی میٹم
ڈپٹی کمشنرکی قیادت میں آگاہی ریلی کا بھی انعقاد کیا گیا
ستھرا پنجاب مہم میں کوڑا کرکٹ صاف کرکے لینڈ فل سائٹس پر منتقل کیا گیا ہے:ڈپٹی کمشنر
لوکل گورنمنٹس کو عوام کی صفائی شکایات کے ازالے کا ٹاسک دیا ہے:وسیم حامد سندھو
سینٹری ورکز کی 100 فیصد حاضریوں کو یقینی بنایا گیا ہے:ڈپٹی کمشنر
شہری صفائی اپنے علاقوں کو سنوارنے میں انتظامیہ سے تعاون کریں:ڈپٹی کمشنر